محسن داوڑ نے مارچ 2019ئمیں برطانیہ میں بھارتیوں کے منعقدہ پروگرام میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ نومبر 2018میں رقم جمع کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔92نیوز کوموصول دستاویز کے مطابق محسن داوڑ نفرت ا نگیز تقریروں کے ذریعے پشتونوں کی سوچ خراب کرنے میں سرگرم رہا۔ سوشل میڈیا پر …
Continue reading "ملک دشمنوں سے مالی امداد،روابط:محسن داوڑ ، علی وزیر کیخلاف کارروائی شروع"
