Kashmir Jihad -Analysis & Options جہاد کشمیر ۔ تجزیہ اورآپشنز

کشمیر 1947 سے زیر التوا تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے- اس مسلہ پر انڈیا اور پاکستان تین جنگیں لڑ چکے ہیں- اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق، کشمیر کے پاکستان یا انڈیا میں کسی ایک سے الحاق کا فیصلہ کشمیریوں نے رائے شماری کے ذریعہ کرنا ہے ، جو ہندوستانی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوسکا۔ حال ہی میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر ہڑپ کرنے کے لئے آیین کے ا آرٹیکل 370 کو منسوخ کردیا جو کشمیر کو خصوصی حیثیت دیتا تھا ۔ یہ حتمی تصفیہ تک  اقامت برقرار رکھنے کے لئے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور شملہ باہمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ امریکہ اور عالمی طاقتیں اس بات پر زور دے رہی ہیں کہ مسئلہ کشمیر دو طرفہ طور پر حل کیا جائے ، حالانکہ بھارت نے بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ موجودہ حالات میں جبکہ انڈیا کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق سلب کرکہ ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے ، پاکستان خاموش تماشائی نہیں بن سکتا ، انڈیا اور پاکستان میں جنگ کا شدید خطرہ ہے – اس لیے کشمیر میں جہاد ضروری ہو گیا ہے – ان حالات کا گہرائی میں تجزیہ اور ممکن آپشنز دریافت کرنے کی ضرورت کے پیش نظر یہ تحریر انگریزی اور اردو میں لکھی گئی پڑھتے جائیں …..[……..]۔
——————–

Kashmir Jihad -Analysis & Options جہاد کشمیر ۔ تجزیہ اورآپشنز

Kashmir is an incomplete agenda of partition of India. Since 1947, India and Pakistan have fought three wars on this issue.  In the present scenario, while India has turned Kashmir into the largest prison of 9 million people, denying basic human rights and oppressing the  Kashmiris’ who want freedom from India, Pakistan cannot watch as a silent spectator. Nuclear armed India and Pakistan are closer to war. Jihad becomes obligatory for the Muslims to help the oppressed people of Kashmir. The tense situation requires an in-depth analysis to explore possible options….. Keep reading ….. [……]

  • انڈکس
  • مروجہ عالمی  ماحول
  • صلیبی جنگ
  • یہودی تھرڈ ٹیمپل
  • امریکہ اسرائیل۔ ہندوستان کا گٹھ جوڑ
  • غزوہ ہند
  • کشمیر
  • آزاد جموں و کشمیر کے عبوری آئین میں ترمیم
  • بین الاقوامی رد عمل
  • کیا پاکستان تنہا ہے؟
  • جہاد اور قتال (لڑائی ، جنگ)
  • ریاست کی ذمہ داری
  • معاہدات
  • جہاد  مقبوضہ کشمیر
  • جہاد (جنگ ،قتال)
  • احکام جہاد۔ – جنگ
  • جہاد (قتال)جنگ کے اصول
  • پاکستان کے لئے آپشنز 
  • جہاد کےانفرادی فوری عملی  اقدام
  • حوالہ جات / روابط۔
Advertisements