پاکستانی اداروں کیخلاف "مشن سبورزن" ایکشن پر کام شروع بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں کی ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب، علی وزیر، محسن داوڑ اور منظور پشتین کے ذریعے پشتون نوجوانوں کو پاکستان اور اداروں کے خلاف ورغلانے کی سازش ناکام ہونے کے بعد پاکستان کے اندر دہشتگردی کیلئے چھ تنظیموں اور تین …
Continue reading "انڈیا افغان انٹلیجنس کے پاکستان میں دہشت گردی کے پلان"