نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔ یہ اب تک پاک فوج کے 10 شہدا کو مل چکا ہے جنہوں نے وطن کی خاطر بہادری کی تاریخ رقم کی۔ یہ اعزاز حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے نام سے منسوب ہے جن کا لقب حیدر تھا اور ان کی بہادری …
Continue reading "نشان حیدر پانے والے فوج کے 10 بہادر سپوت Ten Nishan e Haiders"