ملک دشمنوں سے مالی امداد،روابط:محسن داوڑ ، علی وزیر کیخلاف کارروائی شروع

محسن داوڑ نے مارچ 2019ئمیں برطانیہ میں بھارتیوں کے منعقدہ پروگرام میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ نومبر 2018میں رقم جمع کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔92نیوز کوموصول دستاویز کے مطابق محسن داوڑ نفرت ا نگیز تقریروں کے ذریعے پشتونوں کی سوچ خراب کرنے میں سرگرم رہا۔ سوشل میڈیا پر …

افغانستان میں پاکستان کے خلاف جذبات کیوں ؟ Why some Afgans hate Pakistan

افغانستان جانے اور خاص کر کابل میں چند دن قیام کا موقعہ ملے تو پاکستانیوں کو شدید حیرت ہوتی ہے کہ ہر کوئی پاکستان کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہے۔ستم ظریفی یہ ہے کہ وہ بچے جو پاکستان میں پلے، بڑھے، پاکستانی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی ، ڈاکٹریٹ، انجینئرنگ جیسی اعلیٰ …

امریکہ نے بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا BLA Declared Terrorist Organization by US

 امریکہ نے پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے ) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا،پاکستان نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ بی ایل اے کو فنانس اور سپورٹ کرنے والوں کو بھی احتساب کے دائرے میں لا کر انصاف کیا جائے The United States …

امریکہ نے بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا،مالی امداد کرنیوالوں کا بھی احتساب کیا جائے :پاکستان

امریکہ کی جانب سے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے سے بھارت کو سخت مایوسی ہوئی کیونکہ اسکی خفیہ ایجنسی را ہر لحاظ سے اس تنظیم کو سپورٹ فراہم کر رہی ہے ۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دورہ امریکہ سے قبل سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا یہ اقدام …

نوٹرے ڈیم یونیورسٹی کا ’ مدرسہ ڈسکورسز‘ Madrissa Discourses by Notre Dame Catholic University!

فکر کی دنیا میں جمود کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔اداروں کی تشکیل نو بھی ایک فطری عمل ہے اور ضرورت محسوس ہو تو اس کا انکار نہیں کیا جانا چاہیے۔شعور ِ انسانی بھی مشترکہ انسانی ورثہ ہے اور علم کی دنیا میں کسی غیر ملکی یونیورسٹی سے اشتراک کار بھی کوئی عیب کی بات نہیں۔ …

نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل NDC اہم قدم

ملک اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے اس میں ضروری ہے کہ افواج پاکستان بھی اپنا انپٹ حکو مت کو دے سکے کے۔ اگرچہ آرمی چیف اور دوسرے سروسز چیف نیشنل سیکورٹی کونسل کا حصہ ہیں مگر نیشنل سیکورٹی کونسل کا مینڈیٹ مختلف ہے۔ PM Imran establishes National Development Council ....Dawn https://youtu.be/BqkoeFAd_RE ملک …

قوم پرستی اور پاکستان Nationalism

  پاکستان اور مسلمانوں میں انتشار، فساد اور تقسیم کے لئے دشمن نےمذہبی بیانیہ ، نظریہ کو استعمال کیا، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )، داعیش، القاعدہ ، بوکو حرام کی دہشت گردی سے مسلمانوں کا نقصان اور دشمنوں کے مقاصد کا حصول آسان ہوا- لیکن پاکستان فوج نے ان دشتگردوں کو شکست دی. …

’’پشتون تحفظ موومنٹ ‘‘دشمن کا ایک نیا ہتھیار Pashteen PTM

https://youtu.be/pO4Qwq3CXkQ آج سے چند سال قبل وزیر ستان میں ہر آدمی کے پاس کلاشنکوف تھی، چھوٹے چھوٹے گروہوں کی شکل میں طالبان نے اپنی ریاستیں قائم کر رکھی تھیں، ازبک دندناتے پھرتے تھے، تاجک، ترکمانی اور یمن کے لوگ جو طالبان سے تعلق رکھتے تھے ان پشتونوں کی زمینوں پر قبضہ کیے ہوئے تھے۔ روزانہ …

موږ به د پاکستان دفاع وکړو Defend Pakistan

دښمن زموږ د ویش لپاره مذهب استعمال کړ، مګر اردو دښمن مات کړ. اوس دښمن هڅه کوي چې موږ د پښتنو قومپالنې سره تقسیم کړو. موږ پاکستان، پښتانه او مسلمان یو. موږ به دښمن ته د بریاليتوب اجازه ورنکړو، موږ سوله او سوکالۍ غواړو. موږ د تروریزم او پروپاګند په وړاندې په جګړه کې د …

پشتون ، افغان اور باچا خان کا بیانیہ

http://www.youtube.com/watch?v=pO4Qwq3CXkQ پختون قوم سے تعلق رکھنے والے سابق سربراہ آئی ایس آئی کا افغان نیشنل ازم کا چورن بیچنے والی پی ٹی ایم کو منہ توڑ جواب، کہتے ہیں کہ افغانستان میں پشتون ہیں تو وہاں تاجک اور ازبک بھی ہیں، کیا وہ ازبکستان اور تاجکستان کیساتھ مل جائیں؟ کیا یوں پاکستانی سندھی اور پنجابی …

Design a site like this with WordPress.com
Get started