اطلاع یہ ہے کہ ان کی ہر زیریلی اور نفرت انگیز مہم میرے جیسے لوگوں کو پاک فوج سے محبت کرنے پر مزید اکساتی اور فوج مخالف حلقوں کی فتنہ انگیزیوں کا دندان شکن جواب دینے کا خیال سجھاتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار سے ہمیں شدید اختلاف ہے۔ فوج کا کام اقتدار میں آنا، …
Continue reading "پاک فوج سے نفرت کرنے والوں کے لیے ایک اطلاع"
