فوج پر افغان پسند سیاست دانوں کی تنقید اور تاریخی حقائق

چلئے‘ وہ سب حضرات‘ جو خود کو لبرل اور ترقی پسندوں کے لیڈر سمجھتے ہیں اور اپنی صحافت اور سیا ست کے ذریعے ہمہ وقت ملکی سکیورٹی فورسز کا تمسخر اڑاتے رہتے ہیں‘ان کی یہ تکرار بھی درست مان لیتے ہیں کہ روسی فوجوں کی افغانستان پر قابض ہونے کے بعد کمیونزم کے خلاف مغرب …

فوج جوائین کرنے کا مطلب ؟

بہادر بیٹے یہ نہیں کہتے میں بڑا ہو کر ٹین پرسنٹ بنوں گا۔ جو اس فولادی عزم کا اظہار نہیں کرتے کہ  میں بڑا ہو کر اتنی فیکٹریاں لگائوں گا، جدہ میں اتنے کارخانے قائم کروں گا اور لندن میں اتنے مکان خریدوں گا۔ وہ کہتے ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ سکول صبح کھل …

اسلامی دنیا کی تباہی کا منصوبہ – برنارڈ لوئس پلان Bernard Lewis Plan

کچھ عرصہ پہلے امریکی وزارتِ دفاع کے حوالے سے پاکستان کا ایک مختصر اوربدلہ ہوا نقشہ منظر عام پرآیا ۔اس پر وطن دوست حلقوں میں تشویش پیدا ہونا ایک فطری سی بات تھی۔ لیکن جاننے والے جانتے ہیں کہ امریکہ اوراس کے ساتھی ایک عرصے سے عالم اسلام کو مزید چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں تقسیم …

سِکھ اور خالصتان Sikh & Khalistan

بھارتی فوج نے سکھوں کے خلاف اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی کے حکم پرآپریشن بلیوسٹارکے نام سے ایک فوجی آپریشن کا آغاز کیا تھا جو دو مرحلے میں 8جون کو مکمل ہوا۔پہلے مرحلے میں گولڈن ٹیمپل کے مسلح سکھ محافظوں کو دہشت گرد قرار دے کر قتل کیا گیا - Operation Blue Star was …

موجودہ عالمی نظام اور پاکستان کے آپشنز

عہد حاضر کا عالمی نظام بہت پیچیدہ اور انتشار کا شکار ہو چکا ہے۔ سرد جنگ کے دور کے برعکس اب عالمی نظام کے بارے میں قبل از وقت کچھ کہنا مشکل ہے اور اب کسی ایک یا دو بڑے ممالک کے لئے اسے کنٹرول کرنا ممکن نہیں رہا۔ امریکہ آج بھی دنیا کی سب …

بلوچستان میں دہشت گردی

 کلبھوشن کو زندہ پکڑا، اس کے پاس مسلمان کے نام سے جعلی پاسپورٹ تھا۔ اسے ایران سے پاکستان کا ویزہ ملا اور وہ کئی بار بلوچستان آتا جاتا رہا، تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ وہ تو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس کمانڈر ہے اور ایرانی بندرگاہ چاہ بہار سے ایک بڑے جاسوسی نیٹ ورک …

جب بلوچستان نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا

یہ ایک حقیقت ہے کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر برصغیر کی تقسیم اور قیامِ پاکستان کا مطالبہ 1946ء کے آخر تک مختلف مرحلوں، کانفرنسوں، مذاکروں، کمیشنوں اور جائزوں کے بعد ایک ایسے مرحلے پر پہنچ چکا تھا کہ اب اُسے نہ تو انگریز مسترد کرسکتا تھا اور نہ کانگریس کا واویلا اُس کی …

ہر پاکستانی کے نام پاکستان کا پیغام

  دشمن تب تک حاوی نہیں ہوسکتے جب تک آپ کی فوج  ہے، فوج کو وہ خود شکست نہیں دے سکے، جب تک عوام فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اس لیے اب دشمن  یہ کام وہ آپ سے لینا چاہتے ہیں پہلے مرحلہ میں پاک فوج اور عوام میں محبت میں دراڑ ڈالنا متنفر کرنا …

پی ٹی ایم اور سیاسی حواری PTM and Political Facilitators

شمالی وزیرستان سمیت پورے پاکستان میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پختون قوم کو ریاستی اداروں کے خلاف بھڑکایا جارہا ہے ۔ شمالی وزیرستان میں صرف ایک ماہ کے دوران پاک فوج کے 4 جوان شہید اور قریباً 28  زخمی ہوچکے ہیں۔ گذشتہ دنوں پھر شمالی وزیرستان کے علاقے ’بویہ‘ میں پاک فوج کی گشت …

پاک فوج اور عوام

!فوج کو عزت دیتے رہو پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔ ہمارے بہادر سپوتوں کے جذبہ حب الوطنی، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کی وجہ سے ہمارے وطن عزیزکی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں۔ ہمارے آرام و سکون کے لۓ اپنی نیندیں قربان کرنے …

Design a site like this with WordPress.com
Get started