ہر پاکستانی کے نام پاکستان کا پیغام



  دشمن تب تک حاوی نہیں ہوسکتے جب تک آپ کی فوج  ہے، فوج کو وہ خود شکست نہیں دے سکے، جب تک عوام فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اس لیے اب دشمن  یہ کام وہ آپ سے لینا چاہتے ہیں پہلے مرحلہ میں پاک فوج اور عوام میں محبت میں دراڑ ڈالنا متنفر کرنا ہے۔

  ⚠ *بس یہی ففتھ جنریشن وار ہے*⚠
▫اگر آپ آزاد رہنا چاہتے ہیں تو اپنی فوج کو نشانہ بنانا بند کیجیے۔

▫اور اگر مقابلہ کرنے کا دل ہے تو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو مورچہ سمجھ لیجیے۔۔۔۔۔۔۔

*بنیادی طور پر آپ کے تین نمایاں دشمن ہیں*
▪      لبرلز:  ایمان کے دشمن
▪  خارجی، مزہبی شدت پسند دہشت گرد:    جان کے دشمن
▪جمہوریے:    مال کے دشمن
     *تینوں کے پاس خوبصورت نعرے*
▪لبرلز انسانیت کا نعرہ
▪خارجی، مزہبی شدت پسند ۔۔ اسلام کا نعرہ
▪اور جمہوریے حقوق کا نعرہ
                *لیکن*
▪ایک کافر کرتا ہے
▪دوسرا مارتا ہے
▪تیسرا لوٹتا ہے۔
   *یہ آپس میں غیراعلانیہ اتحادی ہیں*

  ❄ *۔۔۔۔۔۔۔۔۔  پاک فوج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!*❄
▪خارجی، مزہبی شدت پسند ، دہشت گرد ، پاک فوج کو اسلام دشمن کہہ کر،
▪لبرلز پاک فوج کو دہشت گرد کہہ کر،
▪سیاست دان پاک فوج کو جمہوریت دشمن کہہ کر *پاک فوج پر حملہ آور ہیں.*

ان کو امریکہ، برطانیہ اور انڈیا کی بھرپور مدد و حمایت حاصل ہے۔
           ⚔ *ان سے لڑنا کیسے ہے؟*⚔
1 ۔۔۔ سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پوسٹ کیا گیا مواد ہرگز شیر مت کیجیے۔

2 ۔۔۔۔ ایسے مواد پر لائک یا کمنٹ مت کیجیے۔ مخالفت میں بھی کمنٹ کرینگے تو وہ پوسٹ کی ریچ بڑھا دیگا۔

3۔۔۔۔۔۔ ہوسکے تو فیس بک کو رپورٹ کیجیے۔

4 ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس اکاؤنٹس سے ایسا مواد شیر کیا گیا ہے اسکو انفرینڈ یا انلائک کیجیے۔

5 ۔۔۔۔۔ ایسے اکاؤنٹس اکثر فیک ہوتے ہیں اس لیے فیس بک کو رپورٹ کیجیے۔

6 ۔۔۔۔ پاک فوج کو سپورٹ کرنے والا مواد گروپس میں اور وٹس ایپ وغیرہ پر زیادہ سے زیادہ شیر کیجیے۔

7 ۔۔ پاک فوج سے متعلقہ پیجز اور اکاؤنٹس کو لائیک یا فالو کیجیے۔  

https://www.hilal.gov.pk/hilal-urdu

 https://www.hilal.gov.pk/hilal-english
8 ۔۔۔۔ خود بھی لکھنے کی کوشش کیجیے۔

9 ۔۔۔۔۔ یہ فوج آپ کے لیے جانیں دے رہی ہے اس پر بھروسہ رکھئے۔
   غیر واضح معاملات میں دشمن آپ کو فوج سے بدگمان کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی باتوں میں مت آئیے۔

   یہ ” فوج اچھی ہے اور جرنیل برے ہیں” کہہ کر آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔

   ان کے سامنے پاک فوج کی قربانی کی خبر پیش کریں تو بظاہر غم زدہ ہونے کا ڈراما کرتے ہوئے آپ کو بتائں گے کہ ” یہ فلاں جرنیل کی غلطی ہے” اور یوں پاک فوج پر ہی تنقید کریں گے۔

   اگر دشمن حملہ کرے تو بجائے اس کو ملامت کرنے کے یہ آپ کو پاک فوج کو ہی ملامت کرتے نظر آئنگے  کہ ” کہاں گئی اپ کی جانباز فوج” ۔۔۔۔
    ⚠ *ان کی ان چالوں کو سمجھیے*⚠  
▪گستاخانہ پیجز چلانے والے،
▪آپ پر بموں سے حملے کرنے والے
▪آپ کو لوٹنے والے
      *ہرگز ہرگز آپ کے خیر خواہ نہیں ہیں*
                          🔴🔴🔴
   *پاک فوج* نہ رہی تو افغانستان اور انڈیا آپ کو کھا جائنگے۔ ان کو تو چھوڑیں آپ ان خوارج  اور نئیے فسادی مزہبی شدت پسندوں سے ہی نہیں نمٹ سکیں گے جن کو صرف آپ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مظاہرہ ابھی 2,3,نومبر 2018 کو ملاحظہ کیا۔
پاکستان کو عراق، شام ،لیبیا ،یمن،افغانستان نہیں بننا ۔۔۔۔ فوج ملک کی سلامتی ، سٹیبلیٹی اور امن کی ضامن ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کی محبت اور قوت ہوتی ہے۔

   اسلام کے خلاف جنگ میں *پاکستان* اہم ترین قلعہ ہے اور پاکستان تب تک فتح نہیں ہو سکتا جب تک *پاک فوج* موجود ہے۔ اپنی ہی فوج کو شکست دینے میں دشمن کا ہاتھ مت بٹائیے۔

*آپکی اور ملک کی سلامتی کی ضامن فوج ہے.*
         *حتی کہ زلزلہ و سیلاب میں بھی*
      *فوج آپکی خدمت کے لیے پیش پیش ہے*

⚔ *اپنی جنگ کا آغاز اس مضمون کو شیر کر کے کیجیے

Advertisements