پاکستان کے دفاعی بجٹ کے بارے میں غلط فہمی ہے کہ یہ مکمل بجٹ کا 70 یا 80 فیصد حصہ لے جاتا ہے ایسا قطعاً نہیں۔ مثال کے طور پر مالی سال 2014-15 کا بجٹ اٹھا کر دیکھ لیجئے۔ مکمل بجٹ کا خرچ 4302 ارب روپے تھا جو مالی سال2013-14 سے7.9 فیصد زیادہ تھا۔ ہر …
Continue reading "پاکستان کا دفاعی بجٹ کیا ہے حقیقت ، کیا ہے افسانہ"
