سوشل میڈیا، آج کا جنگی ہتھیار

آج کے دور کی جنگ مین اب دشمن میڈیا کے زریعہ پرپیگنڈا سے لوگوں کے ذہنوں،  فکر، سوچ کو تبدیل کرکہ ان کو گمراہ کرکہ حکومت کے خلاف اپنے مزموم مقاصد حاصل کرنے کے لئیے استعمال کرتا ہے۔ پہلے مذہب کو تکفیری خوارج سے استعمال کیا اور اب قوم پرستی ، لسانیت کا نعرہ لگا …

ففتھ جنریشن وار Hybrid War

جنگوں کے مورخین اور ماہرین نے تفہیم کی خاطر اب تک کی جنگوں کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ فرسٹ جنریشن وار ، سیکنڈ جنریشن وار ، تھرڈ جنریشن وار ، فورتھ جنریشن وار اور ففتھ جنریشن وار ۔ پانچ پیڑیوں میں تقسیم کے حوالے سے تو ماہرین متفق ہیں لیکن الگ الگ …

Design a site like this with WordPress.com
Get started