سیاست اور احتجاج ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے ۔۔ مگر سیاست اور فساد میں باریک لائین ہے اگر اس کو پار کریں تو فساد بن جاتا ہے ۔ ٹی ٹی پی اور دوسرے دہشت گرد اسلام کا نام لے کر کھڑے ہوئے اور 70000 معصوم پاکستانیوں کا خون اور 100 ارب ڈالر کا نقصان …
Continue reading "Molana Fazal Ur Rehman مولانا فضل الرحمان کی فسادی سیاست کی حقیقت"