سوشل میڈیا، آج کا جنگی ہتھیار

آج کے دور کی جنگ مین اب دشمن میڈیا کے زریعہ پرپیگنڈا سے لوگوں کے ذہنوں،  فکر، سوچ کو تبدیل کرکہ ان کو گمراہ کرکہ حکومت کے خلاف اپنے مزموم مقاصد حاصل کرنے کے لئیے استعمال کرتا ہے۔ پہلے مذہب کو تکفیری خوارج سے استعمال کیا اور اب قوم پرستی ، لسانیت کا نعرہ لگا کر فساد ، دہشت گردی سے ریاست پاکستان کے خلاف  جنگ سروع کر دی ہے۔ افواج پاکستان ان کا فوکس، ٹارگٹ ہے۔ سیاسی پارٹیاں بھی اپنے مذموم مقاصد کے لئیے ان کوعملی طور سپورٹ کر رہی ہیں۔ عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ افواج کے شانہ بشانہ اپنے سمارٹ فون کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرکہ سوشل میڈیا پر دشمن کے پروپیگنڈا کو کاونٹر کریں۔ اور سیادت دانوں، پارٹی ورکرز پر دباو ڈالیں کہ وہ اپنا ملک دشمن رویہ بدلیں۔

وَ اَعِدُّوۡا لَہُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّۃٍ وَّ مِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِ تُرۡہِبُوۡنَ بِہٖ عَدُوَّ اللّٰہِ وَ عَدُوَّکُمۡ وَ اٰخَرِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِمۡ ۚ لَا تَعۡلَمُوۡنَہُمۡ ۚ اَللّٰہُ یَعۡلَمُہُمۡ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ یُوَفَّ اِلَیۡکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تُظۡلَمُوۡنَ(60 – الانفال)

اور تم لوگ، جہاں تک تمہارا بس چلے، زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیار بندھے رہنے والے گھوڑے اُن کے مقابلہ کے لیے مہیا رکھو تاکہ اس کے ذریعہ سے اللہ کے اور اپنے دشمنوں کو اور ان دُوسرے اعداء کو خوف زدہ کرو جنہیں تم نہیں جانتے مگر اللہ جانتا ہے اللہ کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدل تمہاری طرف پلٹایا جائے گا اور تمہارے ساتھ ہرگز ظلم نہ ہوگا (8:60 قرآن 

And prepare against them whatever you are able of power and of steeds of war by which you may terrify the enemy of Allah and your enemy and others besides them whom you do not know [but] whom Allah knows. And whatever you spend in the cause of Allah will be fully repaid to you, and you will not be wronged. (Quran:8:60)

https://Defenders.home.blog

 

Advertisements